Latest National, International, Sports & Business News

امریکی عدالت کا بھارتی سفارتکار کے خلاف سماعت کی تاریخ میں توسیع سے انکار

امریکا کی وفاقی عدالت نے بھارتی سفارتکار دیونانی کھوبرا گڑے کے خلاف ابتدائی سماعت کی تاریخ میں توسیع سے انکار کر دیا۔

واشنگٹن: () دیونانی کھوبرا گڑے کے وکیل نے ویزا فراڈ کیس کی سماعت شروع کرنے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی تھی۔ نیویارک کی عدالت نے سماعت کی تاریخ ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دیویانی کھوبرا گڑے تیرہ جنوری کو عدالت میں پیش ہونگی۔ جرم ثابت ہونے پر بھارتی سفارتکار کو دس سے پندرہ سال کی سزا ہو سکتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.