افغان صدرحامد کرزئی آج ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد پہنچنے پر افغان صدرکووزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنرپیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدرحامد کرزئی کی ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں دوطرفہ مذاکرات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدرحامد کرزئی مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ صدرزرداری بھی افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گے۔
تبصرے بند ہیں.