صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق اٹارٹی جنرل اشتر اوصاف علی کے مستعفی ہونے کے بعد منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات ہوگئے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
تبصرے بند ہیں.