اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی –

کراچی ()منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے تین سو آٹھ ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔

اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ اور ٹی بلز خرید کر کی گئی جن پر مرکزی بنک دس اعشاریہ ایک پانچ فیصد سالانہ شرح سے سود وصول کرے گا۔ سرمایہ کاروں نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے تین سو ساٹھ ارب روپے کی پیشکش فراہم کیں۔ –

تبصرے بند ہیں.