اداکار شان اور اداکارہ صائمہ فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ

لاہور: ہدایتکار پرویز رانا نے فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی صائمہ اور شان کو اپنی فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ کر لیا ۔ ایک دوسرے کی کامیابی کی ضمانت بننے والے یہ فلمی جوڑا طویل عرصے بعد ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ’’شرابی ‘‘ میں جلوہ گر ہ ہوگی ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں میں اداکارہ ندا چوہدری ، راحیلہ آغا، اچھی خان ، شفقت چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں ہفتے ہو گا ۔فلم کے پروڈیوسر چوہدری محمد یعقوب ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.