ابھیشیک بچن نے اہلیہ ایشوریا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے سے انکار کردیا

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریارائے بچن متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرچکے ہیں اورشادی کے بعد بھی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جس میں ’’راون‘‘ شامل ہے جب کہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن متعدد بار شوہر کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں لیکن اب ابھیشیک نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.