Latest National, International, Sports & Business News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے جسے دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گراؤنڈ پہنچ گئے ہیں۔آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.