اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر آج سے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاو¿ن کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کی منظوری آ گئی ہے جس کے بعد آج سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن ہوگا۔اسد عمر نے بتایا کہ 30 سے 35 لاکھ چھوٹے کاروباروں کے لیے 50 ارب کا پیکیج اور اسکیم بھی لائی جا رہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.