آئی سی سی نے ورلڈکپ کے برانڈ ایمبیسڈرز کا اعلان کر دی

مقرر کردہ پلیئرز میں مچل جانسن ، شین واٹسن ، کمار سنگاکارا ، برینڈن میک کولم شامل ہیں

دبئی( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2015 کیلئے برانڈ ایمبیسڈرز کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ مقرر کردہ پلیئرز میں آسٹریلیا کے مچل جانسن، شین واٹسن، سری لنکا کے کمار سنگاکارا، نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم اور بھارت کے ویرات کوہلی شامل ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.