Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں انسٹھ پوائنٹ کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں انسٹھ پوائنٹ کی کمی ہوئی,

کراچی: () مارکیٹ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا، انشورنس اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے جبکہ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں فروخت کا دباؤ رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار پانچ سو پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بیس کروڑ نواسی لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.