Latest National, International, Sports & Business News

ہانیہ عامر نے رضوان سے کس بات پر محبت کا اظہار کیا؟

انسٹاگرام ریل پر اداکارہ ہانیہ نے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں رضوان کو پاکستان سے باہر اور پاکستان میں موجود لوگوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔

 ہانیہ نے ریل پر رضوان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا۔

تبصرے بند ہیں.