Latest National, International, Sports & Business News

کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں دکان پر کریکر حملہ

کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں یکے بعد دیگرے دو کریکر حملے کیے گئے تاہم ان میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈیفنس میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، پہلا حملہ خیابان راحت جب کہ دوسرا صبا کمرشل میں ہوا تاہم خوش قسمتی سے دونوں حملوں میں کسی بھی قسم کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تبصرے بند ہیں.