شئیر کریں چترال سے آنے والا 50 ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا صبح 8 بجے تک ورسک پہنچنے کا امکان ہے۔ دریائے کابل کے کنارے آبادیوں کو خطرہ ہے، نوشہرہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.