Latest National, International, Sports & Business News

پیپلز پارٹی کےشہباز شریف کے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے پر تحفظات

۔پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے شہبازشریف کی جانب سے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے پر ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو خدشات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی پی قیادت سے مسلم لیگ ن نے پی اے سی چیئرمین شپ چھوڑنے کے حوالے سے مشاورت نہیں کی۔

تبصرے بند ہیں.