قومی کرکٹ ٹیم میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بائولر محمد عرفان کو شامل کیا گیا ہے
کولمبو ) سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بائولر محمد عرفان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کی وجہ سے سعید اجمل اس میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ۔ –
تبصرے بند ہیں.