Latest National, International, Sports & Business News

پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کے درمیان مذاکرات لاہور میں جاری

لاہور)پاکستان بھارت کے انڈس واٹر کمیشن کے مذاکرات دوسرے روز بھی لاہور میں جاری ہیں۔

نیسپاک ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت مرزا آصف بیگ جبکہ انڈین وفد کی قیادت کشندر ووہرا کر رہے ہیں ۔ مذاکرات میں بھارت کے چار منصوبوں کشن گنگا ، معیار ، کلنائی اور پاکل دل پر بات چیت جاری ہے ، مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے جبکہ انڈین وفد کی واپسی ستائیس اگست کو ہوگی۔ –

تبصرے بند ہیں.