Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری

پاکستان ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا۔وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گے۔ بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو بائننس بلاک چین ویک میں شرکت کریں گے۔امارات کے وزیر برائے اے آئی عمر سلطان بھی ایونٹس میں شریک ہوں گے۔پاکستان کی نمائندگی کو تاریخی اور بے مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان عالمی انوویشن ایکو سسٹم سے شمولیت کی جانب بڑھ رہا ہے۔پاکستان اب عالمی ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل میں کردار ادا کرے گا۔

تبصرے بند ہیں.