Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق قطر کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، عمان کے ساتھ مذاکرات بھی جاری ہیں، بعض ممالک مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت میں نام نہاد 60 روزہ ڈیڈ لائن کی کوئی شرط شامل نہیں۔

تبصرے بند ہیں.