Latest National, International, Sports & Business News

وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر پر ملک بھر میں 3 عام تعطیلات کو فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر پر 8 اگست بروز جمعرات سے 10 اگست بروز ہفتھ تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوں گی جب کہ 11 اگست کو اتوار کی وجہ سے ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.