Latest National, International, Sports & Business News

نوازشریف کے استقبال پر لاکھوں نہیں 10 ہزار لوگ تھے، حسن عسکری

لاہور: 

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ نوازشریف کے استقبال پر لاکھوں نہیں 10 ہزار لوگ تھے۔ شہبازشریف کاجلوس جہاں تک جاسکتا تھا گیا۔

تبصرے بند ہیں.