Latest National, International, Sports & Business News

مری کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو کاروائی کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کی محکمہ جنگلات پنجاب اور ریسکیو ٹیمیں مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، تاہم تیز ہوا کے باعث آگ مزید بھڑکتی جا رہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.