Latest National, International, Sports & Business News

سرینا ولیمز نے ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیرس: امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فرنچ اوپن کے ویمن سنگلز کے فائنل میں سرینا ولیمز نے دفاعی چیمپئن ماریا شراپووا کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی اور اپنے کیریئر کا 16 گرینڈ سلیم اور دوسرا فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا، ایک گھنٹہ اور 46 منٹس تک جاری مقابلے میں سرینا ولیمز کی جیت کا اسکور 4-6 اور 4-6 رہا۔

تبصرے بند ہیں.