Latest National, International, Sports & Business News

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

آج بھی انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالرکا بھاؤ 219 روپے 71 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 226 روپے 20 پیسے ہے۔

تبصرے بند ہیں.