Latest National, International, Sports & Business News

جو مرضی کرلیں پولنگ کے دن عوام کو نہیں روکا جاسکتا: مریم نواز

لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے، جو مرضی کرلیں پولنگ کے دن عوام کو نہیں روکا جاسکتا، ہمارے خلاف چالیں چلے جانے سے ثابت ہورہا کہ (ن) لیگ جیت رہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.