Latest National, International, Sports & Business News

بینکوں کے درمیان لین دین، ڈالر 102.65 روپے کی بلند ترین سطح پر

بینکوں کے درمیان لین دین میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 102 روپے 65 پیسے کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا ۔ ڈیلرز کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا اور اس کی قدر میں 30 پیسے سے زائد کا اضافہ رکارڈ کیا گیا۔ڈیلرز کے مطابق رواں ماہ آئی ایم ایف کو تقریبا 55 کروڑ ڈالر قرضے کی واپسی کرنی ہے دوسری اور ادائیگیوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کے بیرونی تعاون کے نہ ہونے سے ڈالر کے مقابلے روپیہ دباو کا شکار رہ سکتا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 102 روپے 30 پیسے میں خریدہ اور 103 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.