Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر

ھارتی جنتہ پارٹی نے دسمبر میں ہونے والی پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی۔

نیو دلی: () بھارتی حکومتی جماعت کے رہنما اور بیہار آراہ کے ایم پی اے آر کے سنگھ نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں وقفہ کے دوران اٹھایا جس دوران انہوں نے پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار ہے اس ملک کے ساتھ کرکٹ مقابلہ کا کیا سوال بنتا ہے ۔ آر کے سنگھ کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ساتھ انکے دوستانہ تعلقات نہیں ہیں اس کے ساتھ کرکٹ کا مقابلہ کس طرح ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جگ موہن ڈالیما سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کے حوالے ملاقات کی تھی۔

تبصرے بند ہیں.