Latest National, International, Sports & Business News

بنوں: سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،ایک اہلکار جاں بحق، 8 شدید زخمی

میرزائل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکاہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.