Latest National, International, Sports & Business News

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے بعد اب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ بھی آج ہی سنائےگی۔

تبصرے بند ہیں.