Latest National, International, Sports & Business News

ایف بی آر نے صوبوں کی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روک لی

اسلام آباد: ایف بی آر کی طرف سے صوبوں کی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ روکے جانے سے صوبائی ریونیو اتھارٹیز کو سیلز ٹیکس ادائیگی بھی سست روی کا شکار ہوگئی ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ یہ انکشاف صوبوں کی جانب سے معاملے میں وفاق کو مداخلت کرنے کی درخواست کیلیے لکھے گئے خط میں کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.