اسلام آباد: اسلام آباد میں بلیو ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ فائرنگ کرنے والا شخص گاڑی میں سوار ہے جبکہ گاڑی میں ایک خاتون اور بچہ بھی موجود ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ خاتون اور بچے کو یر غمال بنالیا گیا ہو جبکہ تاجروں نے خوف سے دکانیں بند کردی ہیں ۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
تبصرے بند ہیں.