Latest National, International, Sports & Business News

اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک کروڑ کے مچلکوں جمع کروانے کا حکم دیا۔واضح رہے قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی رہنما کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں حراست میں لیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.