Latest National, International, Sports & Business News

کیپ ٹائون میں والوو اوشین ریس کے دوسرے مرحلے کا آغاز

کیپ ٹائون سے ابوظہبی تک جاری رہنے والی اس ریس میں دنیا کی دس بہترین ٹیمیں پرفارمنس دکھانے کیلئے شریک ہیں

کیپ ٹائون  ) والوو اوشین ریس کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ، کیپ ٹاؤن سے ابو ظہبی تک جاری رہنے والی ریس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں اپنی بہترین پرفارمنسز دکھانے کے لیے پرعزم ہیں ۔ کیپ ٹاؤن سے شروع ہونیوالی اوشین ریس میں ٹیمیں 22 سے 28 روز تک اپنا سفر مکمل کریں گی ، ریس کے دوسرے مرحلے میں حصہ لینے والی ٹیموں کو شاندار الوداعیہ پیش کیا گیا ۔ ٹیموں نے اپنی بہترین پرفارمنس دکھانے کے لیے خوب زور لگایا ، بادبان گہرے پانیوں کی طوفانی لہروں کو مات دیتے ہوئے آگے بڑھے ، ٹیم برونل نے ریس کے آغاز میں شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے پوائنٹس بھی حاصل کیے ۔

تبصرے بند ہیں.