Latest National, International, Sports & Business News

ڈالر کی قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئی

کراچی ()انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں تین ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئی۔

فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر اور روپے کی شرح تبادلہ ایک موقع پر بتیس پیسے کمی کے بعد ایک سو چھ روپے آٹھ پیسے تک ریکارڈ کی گئی، یہ ڈالر کی تین ماہ میں کم ترین شرح تبادلہ ہے تاہم آخری خبریں آنے تک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار ایک سو چھ روپے بیس پیسے پر جاری تھا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.