Latest National, International, Sports & Business News

پولیس کو عمر اکمل کی گاڑی واپس کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے دوران قبضہ میں لی گئی قومی کرکٹر عمر اکمل کی گاڑی پولیس کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور:( ماڈل ٹاون کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز نور کے روبرو قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنے گاڑی سپرد داری پر حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمر اکمل سے گاڑی سمیت دیگر اصل دستاویزات دیکھ کر پولیس کو عمر اکمل کی گاڑی واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ ٹریفک وارڈن سے جھگڑے پر گلبرگ پولیس نے عمر اکمل کی گاڑی قبضے میں لے لی تھی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.