Latest National, International, Sports & Business News

اسلام آباد اےئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4کلوگرام ہیروئن برآمد

اسلام آبادایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم امارات کی پروازسے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو رہا تھا۔

تبصرے بند ہیں.