کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے۔ مشرقی بائی پاس پر ہونے والے اس آپریشن میں پولیس اور ایف سی کے 5 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار 3 افرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان سےتفتیش کی جا رہی ہے جبکہ تحقیقات میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔
تبصرے بند ہیں.