Latest National, International, Sports & Business News

یوٹیلٹی سٹورزپرگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور:ماہ رمضان سے پہلے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ‘درجہ دوم گھی کی قیمت میں 19 روپے کلواضافہ‘کوکنگ آئل کی قیمت444 سے بڑھ کر458 روپے فی لٹرہوگئی ‘مختلف برانڈزکادرجہ دوم کاکوکنگ آئل14روپے مہنگا‘گھی کی قیمت425 سے بڑھ کر444روپے فی کلوہوگئی

تبصرے بند ہیں.