Latest National, International, Sports & Business News

یو اے ای دورے کا مقصد سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دورے کا مقصد تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ شیخ محمد بن زید دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی قیادت تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے قریبی رابطوں پر متفق ہیں۔

تبصرے بند ہیں.