Latest National, International, Sports & Business News

کولمبو :سعید اجمل بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے کل آسٹریلیا جائینگے –

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران آئی سی سی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کیا تھا

کولمبو  ) سعید اجمل بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے کل آسٹریلیا روانہ ہوں گے ۔ سعید اجمل سری لنکا کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچوں میں شرکت نہیں کریں گے ۔ آسٹریلیا میں سعید اجمل کے آئی سی سی کی جانب سے بائیو مکینیکل لیب میں ٹیسٹ لیے جائیں گے ۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران آئی سی سی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کیا تھا ۔ –

تبصرے بند ہیں.