شئیر کریں لاہور: امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے اضافہ ہونے کے بعد امریکی کرنسی 212 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.