Latest National, International, Sports & Business News

پانچ ہفتوں میں ریٹائرہوجاﺅں گا‘فوج اب سیاست میں کردارادانہیں کرے گی‘آرمی چیف

آر می چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ وہ 5ہفتے بعد ریٹائرہورہے ہیں‘ایکسٹینشن نہیں لوں گا‘اپنی مدت پوری ہونے پر ریٹائرہورہاہوں‘جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کوئی کردارنہیں اداکرے گی۔

تبصرے بند ہیں.