Latest National, International, Sports & Business News

نگراں وزیراعظم نے ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور نیکٹا کے سربراہ احسان غنی کو نیا ڈی جی آئی بی مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق بعض سیاسی جماعتوں کی طرف سے ڈی جی آئی بی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے بعد نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے آئی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ حالیہ اجلاس میں کیاہے ۔

تبصرے بند ہیں.