شئیر کریں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 38 پیسے بڑھ کر 218.98 روپے ہے۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر225 روپے کا ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.