Latest National, International, Sports & Business News

ملنگا کا ٹی20ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کےکرکٹر ملنگا2020میں ہونے والے ٹی20ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو مکمل طور الوداع کہہ دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ٹی20ورلڈ کپ کے بعد ان کا کرکٹ کیریئر ختم ہو جائے گا۔ملنگا نے ساتھ ہی کہا کہ وہ30 مئی سے انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔ٹی20ورلڈ کپ اگلے سال اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونا ہے جس کے بعد وہ ٹی20 سے بھی ریٹائرمنٹ لے لیں گے ۔

تبصرے بند ہیں.