Latest National, International, Sports & Business News

لیگی رہنما رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین نیب نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری پینجاب سپورٹس میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر جاری ہوئے، وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے۔

تبصرے بند ہیں.