Latest National, International, Sports & Business News

لیبیا کے ساحل سے غیر قانونی 31 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

اس سال سات ہزار تارکین وطن کا پتہ لگایا گیا اور انہیں لیبیا واپس کیا گیاہے

طرابلس (مانیٹر نگ ڈیسک) مہاجرین کے لیے بین الاقوامی تنظیم(آئی او ایم)نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل سے 31 غیرقانونی تارکین وطن کو بچایا گیا۔آئی او ایم نے ایک ٹویٹ میںکہاکہ کوسٹ گارڈ کے ذریعے ساحل پر لائے گئے 31 تارکین وطن کو ہنگامی امداد فراہم کر نے کے لیے طرابلس میں آئی او ایم کے اہلکار پہنچے۔اس سال سات ہزار تارکین وطن کا پتہ لگایا گیا اور انہیں لیبیا واپس کیا گیاہے۔

تبصرے بند ہیں.