Latest National, International, Sports & Business News

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں32 ڈالر فی اونس کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بتیس ڈالر فی اونس کی کمی سے چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پچاس ہزار روپے کی سطح سے نیچے آنے کا امکان ہے۔

کراچی: () عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کے نرخ بارہ سو ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے جو اٹھائیس جون کے بعد رواں سال کی کم ترین قیمت ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے بعد مقامی منڈیوں میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ ایک روز قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پچاس ہزار تین سو پچاس روپے کی سطح پر موجود تھی۔

تبصرے بند ہیں.