شئیر کریں لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے سارہ روحیل اصغر کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ برائیڈل فوٹو شوٹ میں انہوں نے سرمئی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا۔ عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”مہر پوش“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.