شئیر کریں لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ صدف کنول نے ڈیزائنر ثناءعباس کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا جس میں انہوں نے گہرے رنگ کے بھاری کام والے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں۔صدف کنول ٹیلی فلم”گھر کے نہ گھاٹ کے“ میں شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دی تھیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.