Latest National, International, Sports & Business News

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔صدر مملکت کو سیلاب متاثرہ علاقوں اور متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

تبصرے بند ہیں.